the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/6اپریل(ایجنسی) فیشن اور فلم انڈسٹری میں اب کاسٹنگ کاوچ اور ہراساں جیسے واقعات کی خبریں عام سی ہوچکی ہے، گذشتہ دنوں می ٹو مہم میں کئی معاملے سامنے آئے اور کئی جانے مانے ستاروں کا اصلی چہرہ نظر آیا، لیکن ایسے معاملے اب بھی روکے نہیں ہے، اداکارہ شروتی مراٹھے نے حال ہی میں اپنی ایسی ہی ایک آپ بیتی سنا کر سب کو سکتے میں ڈال دیا ہے، شروتی نے سوشل میڈیا پر اپنی آپ بیتی لکھ کر پورے واقع کو بتایا ہے، لیکن اس موقع پر شروتی نے جو جواب دیا وہ قابل تعریف ہے-
شروتی مراٹھے نے بتایا کہ "جب میں فلم میں اہم کردار کیلئے آڈیشن دے رہی تھی تب انہیں کاسٹنگ کاؤچ کا شکار ہونا پڑا تھا"۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں پروڈیوسر کا نام تو نہیں لیا لیکن بتایا کہ اس نے پروفیشنل نوٹ کے ساتھ میرا انٹرویو  شروع کیا تھا لیکن جلد ہی انہوں نے کامپرومائز (سمجھوتے) اور 'ایک رات"کی بات کرنے لگا۔ مجھےپتہ تھا کہ میں یہ سب نہیں کرسکتی اس لئے میں نے منع کردیا۔ میں نے ان سے پوچھا، 'اس لئے آپ چاہتے ہیں میں آپ کے ساتھ سوؤں'،



آپ کس ہیرو کے ساتھ سو رہے ہیں'؟
شروتی نے پروڈیوسر کا رد عمل بتاتے ہوئے کہا ' میری ان باتوں کو سنکر وہ پروڈیوسر دنگ رہ گیا۔ میں نے اس واقعے کے بارے میں کئی لوگو سے بات کی۔ ان لوگوں نے مجھے یہی سجھاؤ دیا کہ مجھے اس پروجیکٹ کو چھوڑ دینا چاہئے'۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.