the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی،18جون(ایجنسی)مشہوراداکارہ Shilpa Shetty شلپا شیٹی نے’یوگا‘ کےلئے ایک ایپ لانچ کیا ہے۔یوگا کا بین الاقوامی دن 21جون کو منایا جاتا ہے۔ بالی ووڈ کے کئی ستارے یوگا سے جڑنے اور یوگا کرنے کی ہمیشہ اپیل کرتے رہے ہیں۔

اس فہرست میں سب سے پہلا نام یوگا کوین کہی جانے والیں شلپا شیٹی کا آتا ہے۔ یوگا کا دن بالکل نزدیک ہے۔ ایسے میں انہوں نے ’شلپا شیٹی یوگا‘ نام سے ایپ لانچ کیا ہے جس سے جو لوگ یوگا نہیں کرپارہے یا جنہیں دقت ہوتی ہے وہ اس ایپ کی مدد سے عام زندگی میں یوگا کو شامل کرسکتے ہیں۔

شلپا کا خیال ہے کہ یوگا میڈیٹیشن یہ ہماری معمولات زندگی کا حصہ ہونا چاہئے۔ صرف یوگا کے دن کے موقع پر ہی یوگا نہ کر کے ہمیشہ ہر دن میں کم ازکم 10منٹ کا وقت اپنے لئے نکالنا چاہئے۔ شلپا نے کہاکہ سبھ کو پرانایام ضرور کرنا چاہئے آج کی بھاگ دوڑ



بھری زندگی میں ہم سبھی ڈاکٹر کے ذریعہ بتائی گئی دوائیں تو ضرور لے لیتے ہیں،لیکن مفت میں قدرتی طریقے یوگا پر عمل نہیں کرتے۔ آج سے ابھی سے یوگا کریں اور صحت مند رہیں۔

اس سےپہلے بھی شلپا اپنی فٹ نیس سی ڈی لانچ کرچکی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کے یوگا اور ایکسرسائز والے ویڈیو کافی پسند اور فالو کئے جاتے ہیں۔

0v0r482o

شلپا شیٹی یوگا کرتے ہوئے (فوٹو :انسٹاگرام)

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.