the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ماڈل اور اداکارہ شہانہ نے دنیا کو الوداع کہے دیا ہے- شہانہ کی نعش گھر میں لکٹتی ہوئی ملی- کیرلا کی ماڈل اور اداکارہ شہانہ صرف 20 سال کی تھی، کم عمر میں ہی شہانہ نے شادی کرلی تھی-
شہانہ کے 31سالہ شوہر کو حراست میں لے لیا گیا ہے- شہانہ ایک خوبصورت



ماڈل تھی، کیرلا میں کافی مشہور تھی، وہ کئی برانڈ کے لیے کام کیا، شہانہ کی اچانک موت سے انکے فینس کو جھٹکا لگا-
پولیس نے کہا، ہمیں رات کو واقع کی اطلاع ملی، ہم نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 174 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔" پولیس نے اس سلسلے میں ملزم سجاد کو حراست میں لے لیا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.