the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی ، 21 جنوری (یواین آئی ) سپریم کورٹ نے جمعرات کے روز منشیات کے استعمال اور سپلائی کے الزامات میں کنڑ اداکارہ راگنی دویدی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا  جسٹس روہنگٹن فالی نریمن کی سربراہی والی ڈویژن بنچ نے کرناٹک ہائی کورٹ کے ذریعہ ضمانت کی درخواست کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی خصوصی درخواست کو منظور کیاتھا۔
عدالت نے راگنی کی جانب سے سینئر ایڈوکیٹ سدھارتھ لوتھرا اور سالیسیٹر جنرل تشار مہتا کی دلیلیں سننے کے بعد درخواست گزار کو ضمانت پر رہا



کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ سیشن کورٹ اور کرناٹک ہائی کورٹ کے ذریعہ اس معاملہ میں نارکوٹکس ڈرگس اینڈ سائیکوٹراپک سبسٹانسیز(این ڈی پی ایس) ایکٹ کی دفعہ 37 کا غلط استعمال کیا گیا ہے۔
ہائی کورٹ نے گذشتہ برس نومبر میں راگنی دویدی اور دیگر کی درخواستوں کو خارج کردیا تھا۔ جس کے خلاف اس نے اعلی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا۔
خیال رہے پولیس نے پارٹیوں میں منشیات کی فراہمی اور خود اس کے استعمال کرنے کی پاداش میں راگنی ، سنجنا گلرانی اور دیگر شریک ملزمان کو گرفتار کیاتھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.