the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 02 فروری (یو این آئی ) ماڈل اور اداکارہ پونم پانڈے کا جمعہ کو سروائیکل کینسر سے انتقال ہو گیا۔ وہ 32 سال کی تھیں۔ پونم کی منیجر نکیتا شرمانے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ نکیتا نے انسٹا گرام ہینڈل پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ”آج کی صبح ہمارے لیے مشکل ہے۔ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت دکھ ہو رہا ہے کہ ہم نے اپنی پیاری پونم کو



سروائیکل کینسر کی وجہ سے کھو دیا ہے۔ وہ اپنے رابطے میں آنے والوں سے محبت سے ملتی تھیں۔ انہوں نے جو کچھ کیا ہم اسے پیار سے یاد رکھیں گے۔ سال 2011 میں کنگ فشر کیلنڈر میں شامل ماڈلز میں پونم بھی شامل تھیں۔ پونم ، جو اپنے متنازعہ تبصروں کے لیے جانی جاتی ہیں، آخری بار کنگنا رناوت کی میز بانی والے ریئلٹی ٹی وی شو لاک آپ میں نظر آئی تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.