the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/28اگست(ایجنس) کیرل میں آئے سیلاب سے ریاست میں عام زندگی متاثر ہوچکی ہے، کیرل میں 29 مئی سے شروع ہوئے مانسون بارش کے بعد سے 417 لوگوں کی جان چلے گئی، جبکہ 8.69 لاکھ بے گھرلوگوں نے 2787 ریلیف کیمپوں میں پناہ لی، کیرل سیلاب کے لیے جہاں ملک کے لوگ دعائیں کررہے ہیں تو ایسے میں ایسے بھی کم نہیں ہے جو اسے مذہب سے جوڑ کر نیا تنازعہ کھڑا کررہے ہیں، بگ باس کا حصہ رہے اداکارہ پائل روہتگی payal-rohtagi نے کیرل کی سیلاب کو گو قتل سے جوڑ دیا ہے.

پائل نے اپنے ٹیوٹر ہینڈل پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ کیرل 
میں گو قتل پر پابندی ہے، ڈیئر کیرل کے لوگ اور وہاں کے رہنما، ہندوؤں کی جذبات کو ٹھیس پہنچانا اچھی بات نہیں ہے، اگر آپ کھلے عام ایسا کریں گے تو معافی چاہونگی لیکن پھر بگھوان بھی اپنا روپ دیکھائیں گے، بھگوان ایک ہے اور آپ کسی بھی مذہب کے جذبات کو ٹھیں نہیں پہنچا سکتے.

भावनाओं को ठेस नहीं पहुंचा सकते. 

http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.