the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چنئی،15 فروری (ذرائع)کولی ووڈ میں اپنے پسندیدہ اسٹارس کے نام کا مندر بناوانا نئی بات نہیں ہے- اداکارہ ندھی اگروال کی فی الحال کولی ووڈ میں صرف دو فلمیں ریلیز ہوئی ہے- اور اب وہ اپنی تیسری فلم کی شوٹنگ کررہی ہے- جو اس پونگل کو ریلیز ہوگی- لیکن انکی فین فالوونگ کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ چنئی میں ابھی سے انکا مند بن گیا ہے-
حالانکہ انکا مند کہاں بنا ہے اس جگہ کی معلومات نہیں مل پائی- انکے فینس نے ندھی کا مندر چنئی میں ہے- انکا یہ مندر تامل اور تیلگو فینس نے بنایا ہے- 
اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہیں اس بارے میں تب معلوم ہوا جب انکے کچھ فینس انہیں سوشل میڈیا پر میسج کیا، جس سے وہ حیران رہ گئی-
collage (1)


line-height: inherit; font-family: proxima-regular1, Calibri; vertical-align: baseline; text-size-adjust: none; background-color: rgb(243, 242, 242); clear: both; color: rgb(34, 34, 34); letter-spacing: 0.5px; text-align: start;">

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.