: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 13 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ مہیما چودھری جو طویل عرصے سے فلمی پردے سے دور ہیں بالی ووڈ کے متعدد فنکاروں کے ساتھ کام کرکے خوب سرخیاں بٹوریں اور ناظرین کے دلوں میں اپنی شناخت بنائی- 13 ستمبر 1973 کو مغربی بنگال کے دارجلنگ
میں پیدا ہونے والی مہیما چودھری کا حقیقی نام رتوچودھری ہے- انہوں نے دسویں کلاس تک تعلیم ڈاؤن ہل کرسنگ سے اور بعد میں دارجلنگ کے لوریٹوکالج سے تعلیم حاصل کی-بطور اداکارہ اپنے کیریئر کا آغاز انہوں نے 1997 میں ریلیز سبھاش گھئی کی بلاک بسٹر فلم پردیس سے کیا تھا-