the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 20 جون (یو این آئی ) بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے فادر ڈے (21 جون) سے ایک دن قبل اپنے والد کی یاد کرتے ہوئے پیغام دیا ہے۔

کاجول سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔
لاک ڈاؤن کے دوران انہوں نے سوشل میڈیا پر بہت سی دلچسپ پوسٹس شیئر کی ہیں ۔
کاجول فادر ڈے سے پہلے اپنے والد کو یاد کیا ہیں۔
انہوں نے اپنے والد کو یاد کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پوسٹ لکھی ہے۔

کاجول نے اپنے والد شومو مکھرجی کو فادر ڈے کی مبارکباد پیش کی ہے



۔
انہوں نے اس ویڈیو کے ذریعے اپنے والد کے ساتھ گزارے کئی لمحات شیئر کیے ہیں۔
ویڈیو شیئر کرتے وقت کاجول نے سبھی والدوں کے لئے ایک ضروری پیغام بھی دیا ہے۔

کاجول نے لکھا ’’آج میں سبھی والدوں سے کہنا چاہوں گی کہ وہ اپنی بیٹی کو ایک اہم تحفہ دیں اور وہ ہے یقین‘‘۔
اپنی بیٹیوں کے تیئں اتنا بھروسہ دکھائیں کہ ان کا دنیا کو دیکھنے کا نظریہ بھی مختلف ہو اور وہ کبھی بھی کسی چیز کے کم ملنےپر مطمئن نہ ہوں ۔
سماج کے دباؤ میں نہ آئیں وہ خود پر یقین رکھنا سکھائیں‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.