the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/22اپریل(ایجنسی) بیٹیا  نائسا کے ہندی فلم میں ڈیبیو کو لیکر پوچھے گئے سوال پر اداکارہ کاجول نے سخت تنقید کی، انہوں نے کہا کہ میڈیا اور دیگر لوگوں کو  نائسا سے تھوڑی دوری بنانا چاہیئے اور اسے جگہ دینا چاہیئے، کاجول ممبئی میں ہفتہ کو دادا صاحب پالکے اکسیلینس ایوارڈ 2019 کے دوران میڈیا سے مخاطب ہوئی تھی، اسٹار جوڑی اجے اور کاجول اکثر یہ بات کرتے دیکھے جاتے ہیں کہ کس طرح سے والدین کے اسٹار کی وجہ سے انکے بچوں کو کافی کچھ جھیلنا پڑتا ہے-

حال ہی میں دھمال کے پرموشن کے دوران اجے دیوگن نے بات چیت کے دوران کہا تھا کہ وہ اور انکی بیوی اسٹارس ہیں، اس لیے وہ اس بات کو سمجھتے ہیں کہ کئی بار انکی زندگی پر باریکی سے نظر رکھی جائے گی، لیکن انکے بچوں کو لیکراس طرح 
کی غلط فہمی ہے-
کاجول نے کہا کہ وہ ابھی 16 سال کی ہے، میرے خیال



سے آپ(میڈیا) اسے ایک بریک اور تھوڑا اسپیس دینا چاہیئے، حال ہی میں اس نے اپنا 16واں یوم پیدائش منایا ہے-ابھی وہ 10 کلاس میں ہے-



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.