: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/17اگست(ایجنسی) کیرل ریاست اس وقت زبردست سیلاب سے متاثر ہے، ہزاروں لوگ اس سیلاب کی وجہ سے کئی علاقوں میں پھنس گئے ہیں، ایسے میں بالی ووڈ کے ستاروں نے کیرل کی اس سیلاب کے لیے لوگوں سے مدد کی اپیل کی ہے، اب بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا نے اس تباہی میں پھنسے لوگوں کے لیے اپنا سپورٹ ایک الگ ہی طریقے سے کیا ہے، ایشا گپتا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لوگوں سے مدد کی اپیل کی ہے، اسکے ساتھ ہی انہوں نے خود بھی اس تباہی کے لیے اپنے آج ہورہے ایونٹ کی کمائی کو عطیہ دینے کی بات اس ویڈیو میں کہی ہے.