the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/6فروری(ایجنسی) نئے سال کی شروعات ہی بالی ووڈ کے لیے اداسی بھری خبر لیکر آئی تھی، سینئر اداکار قادر خان نے کینیڈا میں اپنی آخری سانس لی تھی، قادر خان کے انتقال کسے انڈسٹری میں ماتم چھاگیا تھا کہ فروری کے پہلے ہی ہفتے میں ایک اور اداکار دنیا سے الوداع لے گیا، جودھا اکبر میں نظر آئے اداکار سید بدرالحسن خان نے منگل کی صبح آخری سانس لی، بتادیں کہ لکھنؤ کے سید بدرالحسن لکھنؤ کے 10ویں نواب رہ نواب واجد علی شاہ کے گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں-
ٹی وی سے لیکر بالی ووڈ تک کئی شو اور فلموں



کا حصہ رہ سعید انڈسٹری کے جانے مانے اداکاروں میں سے ایک تھے.

Syed Badr-ul Hasan Khan Bahadur


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.