the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/27ڈسمبر(ایجنسی) ممبئی میں سالوںتک راج کرنے والے بالا صاحب ٹھاکرے کو کون نہیں جانتا، اب انکے اوپر بالی ووڈ نے ایک فلم بنائی جس میں لیڈ رول میں اداکار نوازالدین صدیقی نظر آرہے ہیں، فلم کے ٹریلر کو 26 ڈسمبر کے دن ریلیز کیا جاچکا ہے، فلم ریلیز سے پہلے ہی تنازعہ میں آچکی ہے، اسی درمیان ساؤتھ کے اداکار siddharth سدھارتھ نے کہا کہ ٹریلیر میں جس طرح کی زبان کا استعمال کیا جارہا ہے وہ بھڑکانے والی ہے.
ساؤتھ کے اداکار سدھارتھ نے ٹریلر دیکھنے کے بعد اپنے ٹیوٹر اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ نفرت کو ہیرو بنا کر بیچنے کی کوشش، لاکھوں ساؤتھ کے لوگوں اور کئی میگریٹ لوگوں کا اس ٹریلر میں کہیں بھی ذکر نہیں جنہوں نے ممبئی شہر کو اور بھی شاندار بنایا-




اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.