the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/26جون(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار شتروگھن سنہا مراٹھی فلموں میں کام کرنے کے خواہاں ہیں۔ شتروگھن سنہا کافی عرصے سے فلم انڈسٹری سے فاصلہ بنائے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے کچھ کہانیوں کا انتخاب کیا۔ جن کے لئے وہ وقت نکال کرکام کریں گے۔

شتروگھن نے کہا کہ اگرانہیں علاقائی فلموں میں کام کرنے کا موقع ملا تو وہ مراٹھی فلموں



کو ترجیح دیں گے۔ شتروگھن نے کہا کہ کچھ عرصے سے ہماری مراٹھی فلم انڈسٹری تھوڑی کمزور پڑ گئی تھی۔ لیکن پچھلے دنوں مراٹھی فلموں میں تمام باصلاحیت لوگوں نے ایسا شاندار کام کیا کہ اس صنعت میں چار چاند لگا دیئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہندی فلموں میں تمل، بنگالی اور تیلگو فلموں کے ریمیک کی بات ہوتی تھی وہیں آج مراٹھی فلموں کو ہندی میں بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ مجھے علاقائی فلموں میں کام کرنا ہوگا تو مراٹھی فلم کو ترجیح دوں گا۔ کیونکہ مراٹھی فلموں کے بنانے اور پیش کرنے میں بہت زیادہ وزن آگیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.