: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 7 جنوری (یو این آئی) لارنس بشنوئی گینگ کی طرف سے کئی دھمکیاں ملنے اور گزشتہ سال اپنی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کے بعد ، اداکار سلمان خان نے اپنے فلیٹ کی بالکونی میں ایک بلٹ
پروف شیشے کا پینل لگایا ہے ، جس سے وہ اندر کا منظر مکمل طور پر چھپادیتا ہے۔ باندرہ میں واقع گلیکسی اپارٹمنٹس میں اپنی رہائش گاہ پر سیکیورٹی سسٹم کو بھی اپ گریڈ کیا۔ ذرائع نے منگل کو یہ بات بتائی۔