: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 1 نومبر (ذرائع) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی سیکیورٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سلمان کو اب Y+ زمرہ کی سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔
دراصل انہیں لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکی ملی تھی، سدھو موسےوالا کے قتل کے پچھے مبینہ طور پر لارنس بشنوئی کا ہاتھ تھا۔ چند روز قبل ہی سلمان کی فیملی کو دھمکی بھری چھٹی بھی ملی تھی-