: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 18 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان، جنہیں باندرہ میں اپنی رہائش گاہ پر چاقو سے حملہ کرنے کے بعد کئی زخم آئے تھے، اب صحت یاب ہو رہے ہیں اور انہیں دو یا تین دنوں میں ڈسچارج
کر دیا جائے گا، لیلاوتی ہسپتال کے ڈاکٹروں نے ہفتہ کو بتایا واردات کے بعد اداکار کا ایمرجنسی میں آپریشن کیا گیا تھا فی الوقت انھیں ایک خصوصی وارڈ میں ہے اور ڈاکٹروں کے ایک پینل کی نگرانی میں رکھا گیا ہے ۔