ممبئی، 20 فروری (ذرائع) ٹیلی ویژن اداکار رتوراج سنگھ نہیں رہے، ٹی وی سیریل انوپما ، دیا اور باتی ہم اور ہٹلر دادای جیسے ٹی وی سیریلز سے شہرت پانے والے اداکار رتوراج سنگھ کا دل کا دورہ پڑنے سے دیہانت ہوگیا-
ان کی عمر 59 سال تھی۔ رتوراج سنگھ
سیریل بنے گی اپنی بات، جیوتی، ہٹلر دیدی، شپتھ، واریر ہائی، آہٹ اور عدالت میں بھی دیکھا جا چکا ہے۔
انہوں نے لاڈو 2 میں بلونت چودھری کا کردار بھی نبھایا۔ ان دنوں وہ انوپما سیریل میں بھی نظر آئے تھے۔ رتوراج نے ٹول مول کے بول شو کے ذریعے کافی مقبولیت حاصل کی تھی۔