: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/16اپریل(ایجنسی) ٹی وی کے مشہور شو 'سارا بھائی ورسس سارا بھائی' میں نظر آنے والے ایکٹر راجیش کمار نے ایکٹنگ کی دنیا سے دوریاں بنا لی ہے اور اب انہوں نے بہار کے ایک گاؤں کو اسمارٹ گاؤں بنانے کا فیصلہ کیا ہے. دراصل، سارا بھائی میں راجیش، روسیشا
کے کردار میں نظر آتے تھے اور اس شو میں وہ ایک مزاحیہ اداکار کے طور پر نظر آئے تھے. حالانکہ اب انہوں نے ایکٹنگ کو چھوڑ بہار کے گاؤں برما کے حالات بہتر بنانے کا فیصلہ کیا اور اس کی وجہ سے انہوں نے زراعت کے بارے میں معلومات دینے کے ساتھ ساتھ صفر بجٹ کاشت کرنا شروع کیا ہے.