the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 24 فروری (ذرائع) بالی ووڈ میں سوہا سے فلم سے انٹری کرچکے ایکٹر پربھاس کی نئی فلم رادھے شیام جولائی کو ریلیز ہورہی ہے اور اسی روز عالیہ بھٹ کی فلم میں ریلیز ہونے والی ہے- اسطرح دونوں باکس آفس پر ٹکرائیں گے-
ساؤتھ اسٹار پربھاس نے پہلے ہی اعلان کردیا تھا کہ رادھے شیام 30 جولائی 2021 کو تیلگو، تامل، ہندی، ملیالم اور کنڑ میں دنیا بھر میں ریلیز ہوگی- اب ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے بھی اپنی فلم گنگوبائی کے لیے اسی تاریخ کو منتخب کیا ہے- عالیہ بھٹ کی فلم سیدھے پربھاس کی فلم کے ساتھ ٹکرائے



گی-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.