the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی (مڈ ڈے)/10مارچ(ایجنسی) فلم اداکار نوازالدین صدیقی اپنی بیوی کو جاسوسی کرکے مصیبت میں آ گئے ہیں دراصل، نواز نے بیوی کی جاسوسی کے ارادے سے انکے فون کال کی تفصیلات نکلوائے تھے۔ تھانے کے کرائم برانچ نے غیر قانونی طور سے کال ریکارڈس (سی ڈی آر) نکولانے والے ایک ریکیٹ کو پکڑا ۔ اسی جانچ میں انکا نام بھی سامنے آیا ہے۔ لہذا کرائم برانچ نے سی ڈی آر ریکیٹ کے سلسلہ میں پوچھ تاچھ کے لیے طلب کیا



ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں ایک ملزم کےسیل فون کا ریکارڈ کی جانچ کرتے وقت نواز کا نام سامنے آیا ہے۔ نواز نے اپنی بیوی کی جاسوسی کے ارادے سے اس کے کال کی تفصیلات نکلوائے تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ تھانے کے کرائم برانچ نے ایک سی ڈی آر کا خلاصہ کیا ہے۔ اس ریکیٹ کے اب تک 11 لوگوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ 

اس کے بعد کرائم برانچ نے جمعہ کو فلم اداکار نواز الدین صدیقی کے خلاف سمن بھیجا ہے۔ لیکن وہ دیر شام تک نہیں آئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.