: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 6 دسمبر (یو این آئی) مشہور اداکار جیتندر نے شدید علیل ماضی کے اداکار جو نئیر محمود کی آج ان کی رہائش گاہ جاکر عیادت کی ، دراصل جو نئیر محمود نے اس کی خواہش ظاہر کی تھی۔ واضح
رہے کہ ماضی کے اپنے متحرک معاون اداکار کی حالت ، جواب درد کی لپیٹ میں ہے ، نے جیتندر کو واضح طور پر پریشان کر دیا۔ جتیندر نے کہا کہ " میں یہاں اس کے پلنگ کے پاس ہوں، لیکن وہ مجھے پہچاننے سے قاصر ہے۔