: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 27 جنوری (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راؤ نے جمعہ کو کہا کہ تجربہ کار اداکارہ فلم فیئر ایوارڈ یافتہ اور کانگریس کی سابق
رکن اسمبلی جمنا کی موت فلم انڈسٹری کے لیے ایک بڑا نقصان ہے- سلور اسکرین کی ستیا بھاما کے نام سے مشہور جمنا کا جمعہ کو یہاں اپنی رہائش گاہ پر انتقال ہوگیا-