: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی4 نومبر(اعتماد) بالی ووڈ اداکار فراز خان کا انتقال ہوگیا۔ اداکار طویل عرصے سے علیل تھے اور انکا بنگلور کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔ فراز خان کے انتقال کی معلومات اداکارہ پوجا بھٹ
نے ٹیوٹ کرکے دی ہے- فراز خان 46 کے تھے- فلم مہندی میں فراز خان نے رانی مکھرجی کے ساتھ کام کیا تھا- اس فلم میں انکے کام کو کافی تعریف ملی تھی- فراز کے انتقال کے بعد ایک بار پھر سے فلم انڈسٹری میں غم کی لہر دوڑ گئی-