: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 22 فروری (یو این آئی) مشہور و معروف اداکار انل کپور کو فلم انیمل میں بہترین اداکاری کے لیے مشہور عالم دادا صاحب پھالکے انٹر نیشنل فلم فیسٹیول ایوارڈز 2024 سے سرفراز کیا گیا۔ اس ایوارڈ کو انھوں نے تمام والدین
اور بچوں کے نام وقف کر دیا انھوں نے کہا کہ میں یہ ایوارڈ والدین اور بچوں کو وقف کرنا چاہتا ہوں جو ہر جگہ اپنی بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ ہم شاید ایک دوسرے کو نہ سمجھیں لیکن خاندان کے لیے پیار کو کبھی ختم نہیں ہونے دیں گے۔