: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/20ڈسمبر(ایجنسی) ایم ٹی وی کے ریالیٹی شو ایس آف سپیس ace-of-space میں نظر آچکے کنٹیسٹنٹ دانش ذہان کی ایک سڑک حادثے میں موت ہوگئی، سوشل میڈیا پر کافی پاپولر یوٹیوبر دانش کی موت سے ٹی وی انڈسٹری میں غم کی لہر دوڑ گئی ، پرڈیوسر وکاس گپتا نے دانش کی موت پر گہرہ افسوس جتایا ہے، 21 سال کی عمر نے سوشل میڈیا اور ٹی وی پر اپنی اچھی پہچان بنائی تھیں، ممبئی کی ایک مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے دانش کی اب بس یادیں ہی رہے گئی ہے.