ممبئی ، 14 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارا بھیشیک بنرجی کا کہنا ہے کہ انہیں چار بڑی فرنچائزز کا حصہ بنے پر فخر ہے۔
پچھلے چھ سالوں میں ابھیشیک بنرجی نے بالی ووڈ کی سب سے بڑی فرنچائز کا
اہم حصہ بن کر اپنے لیے ایک خاص جگہ بنائی ہے۔
اپنی منفر دادا کاری اور ہر کردار میں ڈھل جانے کی قابلیت کے سبب ، وہ چار بڑی فرنچائزز سے جڑے ہوئے ہیں جو آنے والے برسوں میں بڑی اسکرین پر دھوم مچانے والی ہیں۔