the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،21جنوری(ایجنسی)جنوب ہندوستانی فلموں کے سپراسٹار کمل ہاسن اور ابھیشیک بچن ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

جنوب ہندوستانی فلم ہدایت کار شنکر نے 1996 میں تمل اور ہندی میں فلم" انڈین" بنائی تھی۔ فلم باکس آفس پر سپرہٹ ثابت ہوئی تھی۔ فلم میں کمل ہاسن،منیشا کوئرالا اور ارملا ماتونڈکر نے مرکزی



کردارادا کیا تھا۔ اب اس فلم کے سیکوئل کی شوٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ حال ہی میں انڈین2کی شروعات ہوئی اور اس موقع پر کمل بھی نظر آئے۔ فلم میں کاجل اگروال بھی اہم کردار میں ہیں۔


ایسی خبر تھی کہ شنکر 2.0کے بعد اپنی فلم میں پھرسے اکشے کمار کو پھر سے لیں گے۔ اکشے انڈین میں ویلین کا رول ادا کرسکتے ہیں۔ اب کہا جارہا ہے کہ فلم کےلئے ابھیشیک بچن کا انتخاب کیا جاسکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.