the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی: 13 اگست (یو این آئی ) معروف اداکار امیتابھ بچن کے فرزند ابھیشیک بچن نے ممبئی میں اپنا ایک عالیشان اپارٹمنٹ میں واقع مکان کو 45.75 کروڑ روپئے میں فروخت کر لیا یہ پروجیکٹ ممبئی کے ورلی علاقہ میں واقع اوبیرائے بلڈنگ میں تھا اس کا مربع فٹ 7,527 پر محیط ہے۔ یہ مکان ممبئ کے ورلی علاقے میں اوبیرائے 360 ویسٹ



پروجیکٹ کی 37ویں منزل پر واقع ہے اداکار ابھیشیک بچن نے اپنے امیتابھ بچن کارپوریشن لمٹیڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر راجیش یادو کو یہ ذمہ داری سپرد کی تھی انہیں ہی ضمانتدار بھی مقرر کیا تھا یہ فلیٹ چار پارکنگ کے ساتھ ہے یہ فلیٹ انوراگ گوئل نامی شخص کو فروخت کیا گیا ہے جس نے 2.28 کروڑ روپئے کی اس کیلئے اسٹمپ ڈیوٹی بھی ادا کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.