the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،24جنوری(ایجنسی)مشہور ہدایت کار راج کمار سنتوشی سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما کو لے کر فلم بنانے والے ہیں۔

سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے فلم "لویاتری" سے پچھلے سال اپنے فلمی کریئر کی شروعات کی تھی۔ اس فلم میں وہ ورینا حسین کے ساتھ نظر آئے تھے۔ فلم کو شائقین کا ملاجلا ردعمل ملاتھا۔ بتایا جارہا ہے کہ راج کمار سنتوشی آیوش شرما کے



ساتھ ایک فلم بنانے والے ہیں۔ فائنل اسکرپٹ کے مکمل ہونے کے بعد آیوش کو دکھایا گیا۔ اس کے بعد انہوں نے فلم کے لئے ہاں کردی۔


وہ سال 2018 میں ریلیز ہوئی فلم "ملشی پیٹرن" کی ہندی ریمیک کے پورا ہونے کے بعد اس فلم پر کام شروع کریں گے۔ آیوش کو "ملشی پیٹرن"کےلئے 16کلو وزن بڑھانا ہے۔ انہوں نے 10کلو وزن بڑھا بھی لیا ہے اور وہ فلم کےلئے سخت محنت کررہے ہیں۔ چونکہ یہ مہاراشٹر کے گاؤں پر مبنی ہے تو مراٹھی زبان بھی سیکھ رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.