the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 11 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید فلم مہاراجہ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جارہے ہیں۔

جنید جلد ہی یش راج فلم کے بینر تلے فلم مہاراجہ سے فلموں میں ڈیبیو کریں گے۔
اس فلم کو سدھار پی



ملہوترا ہدایت کررہے ہیں۔
اس فلم میں جنید کے علاوہ شالنی پانڈے ، سروری و گ اور جے دیپ اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔
بتایا جاتاہے کہ یہ فلم سال 1862 میں سامنے آئے مہاراجہ لیبیل معاملے پر مبنی ہے۔
اس میں جنید ایک صحافی کے کردار میں نظرا ٓئیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.