: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 31 اکتوبر (یو این آئی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان کی والدہ زینت حسین کو دل کا شدید دورہ پڑا، تاہم ان کی حالت مستحکم ہے، بریج کینڈی
ہاسپٹل کے ذرائع نے بتایا کہ جہاں وہ داخل ہیں رپورٹ کے مطابق عامر خان کے کنبہ کے افراد ریاست کے پنچگنی ہل اسٹیشن میں واقع اپنے بنگلے میں دیوالی منارہے تھے-