the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 27 فروری (یو این آئی) بالی وڈکے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان جلد ہی ڈیجیٹل ڈیبو کرسکتے ہیں۔

عامر خان ا ن دنوں فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔ یہ فلم 1994 میں ریلیز آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ’فاریسٹ گمپ‘ کا باضابطہ ریمیک ہے۔ فلم لال سنگھ چڈھا میں عامر کے علاوہ کرینہ کپور اور ساؤتھ کے اداکار وجے بھی دکھائی دیں گے۔
اس فلم میں عامر خان ٹام ہینکس کا کردار ادا کریں گے جبکہ وجے ان کے دوست کا کردار نبھائیں



گے ۔
ان کے علاوہ مونا سنگھ بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔  عامر اس فلم میں بہت محنت کررہے ہیں۔ اسی درمیان یہ خیال ہے کہ عامر جلد ہی ڈیجیٹل ڈیبو کرنے والے ہیں۔
وہ ویب سیریز اسپیس میں قدم رکھنے والے ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ عامر خان کو او ٹی ٹی ملٹی سیریز کے لئے اپروچ کیا گیا ہے اور عامر خان کی ٹیم رائٹرس میٹریل ڈیولپ کرنے میں لگی ہوئی ہے۔ ان کا شو ہیومن انٹرسٹ ڈراما ہوگا۔ حالانکہ ابھی اس بات کی باضابطہ طور پر تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.