ممبئی، 30 جنوری (یواین آئی) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ اداکارعامرخان اسپورٹس پر مبنی فلم میں کام کرتے ہوئے نظرآسکتے ہیں۔
عامرخان ان
دنوں اپنی آنے والی فلم لال سنگھ چڈھا میں مصروف ہیں۔
خبر ہے کہ ہدایتکا آرایس پرسنا عامرخان سے ایک فلم پربات کررہے ہیں، جو اسپورٹس بیک گراونڈ پر مبنی ہوگی۔