the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی، 19 جنوری:- بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان چینی اداکاروں کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔
ان کی فلم ’ سکریٹ سپراسٹار‘ چین میں ریلیز ہونے والی ہے۔
یہ فلم انسیا نام کی ایک 14 برس کی لڑکی کی کہانی ہے جو گلوکارہ بننا چاہتی ہے ۔

چین میں مشہور و معروف بالی وڈ اداکاروں میں سے ایک عامر خان 2015 کے بعد سے اب تک دو مرتبہ چین کا دورہ کرچکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ رہن سہن اور ثقافت کے معاملے میں ہندستان اور چین کے لوگوں میں بہت مماثلت پائی جاتی ہے۔

عامر خان نے کہا ’’دونوں ممالک کی بہت پرانی تاریخ ہونے کے ساتھ ساتھ وہاں



مختلف ثقافتوں کی ہم آہنگی دیکھنے کو ملتی ہے۔
دونوں ممالک کے لوگ اپنی زندگی میں خاندان کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔
چین میں کئی باصلاحیت فنکار موجود ہیں اور میں ان کےساتھ کام کرنا چاہتا ہوں۔
ہمیں چینی اور ہندستانی ٹیلنٹ کو ملا کر ایک فلم بنانی چاہیےاورمجھے یقین ہے کہ یہ تجربہ شاندار رہے گا۔
میں انڈو ۔
چین کے تخلیقی لوگوں کے درمیان تعاون دیکھنا چاہوں گا۔
وہ ایسی کہانی بنائیں جسے دونوں ممالک میں پسند کیا جائے۔
اس سے دونوں ممالک کے درمیان قربت بڑھے گی۔
ہندستان کے شائقین کے لئے چینی فنکاروں اور ٹیلنٹ کو دیکھنے کا تجربہ شاندار رہے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.