: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/24ستمبر(ایجنسی) یش راج پروڈکشن کے تلے بن رہی فلم "ٹھگس آف ہندوستان" کے تقریبا سبھی اداکاروں کے کردار کا انداز سامنے آچکا ہے، لیکن ابھی تک اس فلم میں عامر خان کا انداز سامنے نہیں آیا تھا، جس کا فینس کو سب سے زیادہ انتظار تھا، آخر کار عامر خان نے اس فلم کے اپنے اصلی انداز کو جاری کردیا ہے، اس انداز میں عامر خان کافی دلچسپ انداز میں دیکھ رہے ہیں، بتادیں کہ عامر کے اس انداز سے کچھ وقت پہلے اس فلم کے ٹریلیر کی ریلیز تاریخ بھی سامنے آئی ہے، ٹھگس آف ہندوستان کا ٹریلیر 27 ستمبر کو ریلیز ہونے جارہا ہے.