the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/31مئی(ایجنسی) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بیٹی کے ساتھ ایک تصویر کرکے پھنس گئے ہیں۔انہوں نے حال ہی میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ کافی اچھا وقت گزارا اور اس جڑی تصویریں سوشل میڈیا پر پوسٹ کیں۔پھر کیا تھا سوشل میڈیا یوزرس نے انہیں ٹرول کرنا شروع کر دیا۔انہوں نے اپنی بیٹی ایرا خان کے ساتھ ایک ٹصویر فیس بک پر پوسٹ کی اس تصویر میں وہ ایرا کے ساتھ کافی لائٹ موڈ میں مستی کرتے نظر آ رہے ہیں۔انٹرنیٹ کے لوگوں



کو یہ بات ناگوار گزری اور انہوں نے اس پر بھڑاس نکالنا شروع کر دیا


کچھ یوزرس کا کہنا ہے تھا کہ رمضان کے دوران اس طرح کی تصویر پوسٹ کرنا ٹھیک نہیں ہے۔کچھ لوگوں نے یہاں تک لکھ دیا کہ عامر آپ سے ایسی امید نہیں تھی۔کچھ یوزرس نے لکھا۔۔۔عامر آپ کو شرم آنی چاہئے حالانکہ اس دوران کچھ یوزرس عامر خان کی سپورٹ میں بھی آئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.