ممبئی، 21 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ اور تجربہ کار اداکار نے فلم و نواس کے لیے ایک خصوصی پوڈ کاسٹ شوٹ کیا ہے۔
انیل شرما کی
ہدایت کاری میں بنے والی نانا پاٹیکر کی فلم ونواس 20 دسمبر کوزی اسٹوڈیوز نے دنیا بھر میں ریلیز کی ہے۔
اس فلم میں انتکرش شرما اور سمرت کور نے بھی اہم کردار ادا کیے ہیں۔