ممبئی، 10 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور تجربہ کار نغمہ نگار جاوید اور اختر نے عامر خان : سینما کا جادو گر کاٹریلر جاری کیا۔
پی وی آر آئنو کس نے، جو ہندوستان کی سب سے بڑی
اور پر یمیم سنیما ایگزیبیشن کمپنی ہے، حال ہی میں ایک خصوصی فلم فیسٹیول عامر خان : سنیما کا جادو گر کا اعلان کیا ہے۔ اس فیسٹیول کا انعقاد ہندوستانی سنیما میں عامر خان کی بیش قیمت شراکت کو سلیبریٹ کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔