the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،29جنوری(ایجنسی)مشہور اداکار عامر خان اپنے بیٹے جیند کےلئے صحیح اسکرپٹ کے انتظار میں ہیں۔

عامرخان نے بتایا کہ ان کے بڑے بیٹے جنید پہلے ڈائیریکشن کے شعبہ میں ہاتھ آزمانا چاہتے تھے لیکن اب وہ بطور اداکار فلم انڈسٹری میں قدم رکھیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم ابھی ایک بہترین اسکرپٹ کے انتظار میں ہیں۔ عامرخان نےفلموں میں جنید کی شروعات کےلئے ایک شرط بھی رکھی ہے۔ اس شرط کے مطابق جنیدکو اسکرین ٹیسٹ پاس کرنا ہوگا۔ عامر اپنے نام کے دم پر جنید کو بالی ووڈ میں لانا نہیں چاہتے وہ چاہتے ہیں کہ جنید اپنی پہچان خود بنائیں چونکہ وہ اپنے بیٹے کی صلاحیت اور ہنر پر یقین رکھتے ہیں۔

عامر خان نے کہا ،"میں جنید کےلئے صحیح اسکرپٹ کی تلاش میں ہوں۔ میں نے اس کا کام دیکھا ہے اس لئے بہت خوش ہوں۔
میں اسکرین ٹیسٹ پر یقین رکھتا ہوں۔ اس لئے جنید بھی اسکرین ٹیسٹ پاس کرنے کےبعد ہی فلم انڈسٹری میں شروعات کریں میں یہی چاہتا ہوں۔ اگر میرابیٹا اسکرین ٹیسٹ پاس نہیں کر پاتا تو مجھے نہیں لگتا کہ وہ ایک اچھا اداکار بن سکتا ہے۔ اگر کبھی میری بایوپک بنی تو میں چاہوں گا کہ میرابیٹا ہی میرا رول کرے۔ مجھے یقین ہے کہ جنید پردے پر میرے رول کوبخوبی ادا کرسکیں گے۔



162.3px;">
PICS: Aamir Khan spotted with son Junaid and daughter Ira along with Kiran Rao

आमि




اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.