: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/13جون(ایجنسی) اس سال جن فلموں کا ناظرین کو سب سے زیادہ انتظار ہے ان میں سے ایک ہے ریس۔3 ۔سلمان خان پہلی مرتبہ اس فرینچائزی مین کام کر رہے ہیں۔فلم کا ٹریلر اور گانے بھی کافی پسند کئے گئے ہیں۔اب خبر ہے کہ رلیز سے پہے ہی فلم کافی فلموں کو پیچھے چھوڑ کر ریس میں آگے نکل گئی ہے۔رپورٹس کی مانیں تو فلم کے سٹیلائٹ رائٹص سے ہی فلم نے اپنے بجٹ
جتنی کمائی کر لی ہے۔اسی کے ساتھ سلمان خان کی اس فلم نے عامر خان کی دنگل کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
یہ فلم اب تک کی سب سے مہنگے سٹیلائٹ رائٹس بیچنے والی بالی ووڈ فلم بن گئی ہے۔فلم کے سیٹیلائٹ رائٹس 130 کروڑ میں بکے ہیں۔عامر خان کی دنگل کے سٹیلائٹ 110 کروڑ میں بکے تھے۔
فلم میں سلمان کے علاوہ جیکلین فرنانڈیز،انل کپور،بوبی سیول ،ثاقب سلیم اور ڈیزی شاہ اہم کردار میں ہیں۔فلم 15 جون کو رلیز ہونے والی ہے۔