the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی/22نومبر(ایجنسی) بالی ووڈ انڈسٹری میں پچھلے ایک سال کے اندر اسٹار کڈس ڈیبیو کررہے ہیں، سری دیوی کی بیٹی جھانوری کپور سے لیکر سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی تک ہر کوئی اپنی پہنچن اپنی اداکاری کے دم پر بننا چاہتے ہیں، فی الحال اب ایک اور اسٹار کڈ بالی ووڈ میں انٹری کرنے کی تیاری میں ہے، پوجا بیدی کی بیٹی Aalia Furniturewalla عالیہ فرینچر والا بھی بالی ووڈ میں اپنے ڈیبیو کرنے جارہی ہیں، عالیہ ہدایت کار نتین کی فلم "جوانی جانیمن" میں سیف علی کے ساتھ نظر آئیں گی، فلم کی کہانی 40 سال کے ایک شخص اور اسکی بیٹی کے رشتوں پر مبنی ہے اور عالیہ فلم میں سیف علی کی بیٹی کے کردار میں دیکھیں گی.

عالیہ فرنیچر والا پوجا بیدی کے سابق شوہر فرحان ابرہیم فرینچر والا کی بیٹی ہے، پوجا بیدی اور فرحان نے سال 2003 میں طلاق لیا تھا، عالیہ کے علاوہ دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے، جس کا نام عامرابراہہیم ہے.





اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.