the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/15مئی(ایجنسی) گرامی اور آسکر ایوارڈ یافتہ سنگر اے آر رحمان نے کان فلم فیسٹیول 2019 میں اپنا روزہ کھولا-
رحمان یہاں اپنی پہلی ہدایت میں بنی فلم لی مکس کے پروموشن کے لیے آئے ہیں، جسے کانس فلم فیسٹیول میں اینٹل کی طرف سے پیش کیا جائے گا، انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہے،
ایک تصویر میں وہ ہاتھوں میں سیب کا جوس لیے نظر آرہے ہیں اور ٹیبل پر سلاد رکھا ہے، تصویر کے کیپشن میں لکھا ہے، رات کے 8:51 بجے افطار -
بتادیں کہ 72 ویں کین فلم فیسٹیول (Cannes Film Festival 2019) منگل سے شروع ہوگیا ہے، پوری دنیا میں یہ فیسٹیول مشہور ہے اور اس ایونٹ میں ہندوستان کا کافی بول بالا



ہے-



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.