: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/15مارچ(ایجنسی) ہندوستان میں سنیما کے ستاروں کے پیچھے فینس کی بے پناہ دیوانگی کے کئی قصے سامنے آتے رہتے ہیں. ایسا ہی ایک قصہ بالی ووڈ کے 'دبنگ' خان یعنی سلمان خان کی فین کا سامنے آیا ہے، جس کی دیوانگی میں سلمان کے گھر میں ہی گھس گئی. اتنا ہی
نہیں یہ لڑکی نے سلمان کو اپنا شوہر کہنے لگی، سلمان کی فین فالوینگ میں لڑکیاں کی تعداد کم نہیں ہے اور ایسی ہی ایک فین نے یہ حرکت کی ہے، چاہے سلمان کا برتھ ڈے ہویا کوئی ایونٹ، انکے گھر کے باہر اکثر فینس کی بھیڑ رہتی ہے، لیکن کچھ دن پہلے دن کے اوجالے میں ایسا واقع پیش آیا.