: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 16 اگست (یو این آئی) اطلاعات و نشریات کی وزارت نے جمعہ کو 70 ویں قومی فلم ایوارڈ (2022) کے فاتحین کے ناموں کا اعلان کیا۔ 70 ویں نیشنل فلم ایوارڈز کے فاتحین کا اعلان یہاں نیشنل میڈیا سنٹر میں کیا گیا۔ سال 2022 میں مختلف زبانوں میں بننے
والی بہترین ہندوستانی فلموں کو صدر جمہور یہ اعزاز سے نوازیں گی۔ ان ایوارڈز کا اعلان بہترین فلم سے لے کر بہترین اداکار و اداکارہ تک کئی زمروں میں کیا گیا۔ 70 ویں نیشنل فلم ایوارڈ ز یکم جنوری سے 31 دسمبر 2022 تک سنسر بورڈ سے تصدیق شدہ فلموں کو دیے جاتے ہیں۔