: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 30 ستمبر (ذرائع) ملک کے سب سے باوقار فلم ایوارڈ 68ویں نیشنل ایوارڈ کا انعقاد جمعہ کو نئی دہلی کے وگیان بھون میں منعقد ہوا- اس بار ساؤتھ سینما اور بالی ووڈ کے ستاروں نے نیشنل ایوارڈ
حاصل کرنے میں اپنی خاص جگہ بنائی- ساؤتھ سینما کے اداکار سوریہ کو فلم سورورائی پوترو اور بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کو فلم تانا جی کے لیے بیسٹ ایکٹر کا ایوارڈ ملا- بتادیں کہ اجے کو یہ ایوارڈ تیسری بار ملا ہے-