the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > فلم و تفریح
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 1981 - 2010 of 4679 total results
بالی ووڈ اسٹارز نے بتائیں 90 کی دہائی کی پسندیدہ فلمیں

بالی ووڈ اسٹارز نے بتائیں 90 کی دہائی کی پسندیدہ فلمیں

ممبئی ، 15 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹارز نے مداحوں کو 90 کی دہائی کی اپنی پسندیدہ فلموں کے بارے میں بتایا ہے۔ٹویٹر انڈیا نے ایک گیم شروع کیا ہے جس ...

لتا نے شیئر کی اپنے والد کی 98 سالہ پرانی تصویر

لتا نے شیئر کی اپنے والد کی 98 سالہ پرانی تصویر

ممبئی ، 15 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کی عظیم گلوکارہ لتا منگیشکر نے سوشل میڈیا پر اپنے والد کی 98 سالہ پرانی تصویر شیئر کی ہے۔کورونا وائرس کی وجہ سے م...

کووڈ-19 پر بنی فلم ریلیز

کووڈ-19 پر بنی فلم ریلیز

ممبئی،13 مئی (یو این آئی) عالمی سطح پر پھیلی وبا کووڈ-19 پر بنی مختصر فلم سی پلس ریلیز ہوگئی ہے۔گجیبو انٹرٹنمنٹ پروڈکشن کےبینر تلے بنی سی فلم میں ورو...

زریں خان 33 برس کی ہوگیئں

زریں خان 33 برس کی ہوگیئں

ممبئی ، 14 مئی (یو این آئی) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ زرین خان آج 33 برس کی ہوگیئں ۔زرین خان14 مئی 1987 کو ممبئی میں ایک مسلم پٹھان گھرانے میں پیدا ہوئ...

مادھوری دکشت: اپنی دلکش اداؤں سےناظرین کے دلوں میں خاص شناخت بنائی

مادھوری دکشت: اپنی دلکش اداؤں سےناظرین کے دلوں میں خاص شناخت بنائی

ممبئی، 14 مئی (یواین آئی) بالی ووڈ میں مادھوری دکشت کا نام ایک ایسی اداکارہ کے طور پر لیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی دلکش اداؤں سے تقریباً تین دہائیوں تک ن...

سنی لیون 39 برس کی ہوئیں

سنی لیون 39 برس کی ہوئیں

ممبئی، 13 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار سنی لیون آج 39 برس کی ہوگئی ہیں۔کناڈا کے اونٹاریو میں 13 مئی 1981 کو سنی لیون کی پیدا ئش ہوئی۔ان کا اصل ن...

مرنال سین نے ہندوستانی سنیما کو بین الاقوامی شناخت دلائی

مرنال سین نے ہندوستانی سنیما کو بین الاقوامی شناخت دلائی

ممبئی، 13 مئی (یو این آئی) ہندستانی فلمی دنیا میں مرنال سین کا نام ایسے فلمساز وں میں شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی فلموں کے ذریعےہندی سنیما کو بین ا...

امیتابھ کی فلم ڈان کی ریلیز کو 42 برس مکمل ہوئے

امیتابھ کی فلم ڈان کی ریلیز کو 42 برس مکمل ہوئے

ممبئی، 12 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کی سپر ہٹ فلم ڈان کی ریلیز کے 42 برس مکمل ہوگئے ہیں۔اس فلم کے لئے امیتابھ بچن کو فلم فیئ...

کٹرینہ کے ساتھ ’فون بوتھ ‘ میں کام کریں گےایشان

کٹرینہ کے ساتھ ’فون بوتھ ‘ میں کام کریں گےایشان

ممبئی ، 12 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار ایشان کھٹر باربی گرل کٹرینہ کیف کے ساتھ کام کرنے جارہے ہیں۔انسٹاگرام لائیو چیٹ کے دوران ایک مداح نے ایشان ...

اروشی روتیلا : کورونا کے خلاف جنگ میں پانچ کروڑ کا عطیہ دیا

اروشی روتیلا : کورونا کے خلاف جنگ میں پانچ کروڑ کا عطیہ دیا

ممبئی ، 12 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا نے کورونا کے خلاف جنگ میں پانچ کروڑ روپے بطور عطیہ دیئے ہیں۔بالی ووڈ کے کئی ستاروں نے کورونا...

امیتابھ کی فلم زنجیر کی نمائش کے 47 برس مکمل

امیتابھ کی فلم زنجیر کی نمائش کے 47 برس مکمل

ممبئی، 11 مئی (یو این آئی) بالی وڈ کے سپراسٹار امیتابھ بچن کے سپرہٹ فلم زنجیر کی نمائش کے 47 برس مکمل ہوگئے ہیں۔پرکاش مہرہ کی ہدایت میں بنی فلم زنجیر ...

عرفان خان کو جگا جاسوس میں کاسٹ کرنا چاہتے تھے انوراگ بسو

عرفان خان کو جگا جاسوس میں کاسٹ کرنا چاہتے تھے انوراگ بسو

ممبئی ، 11 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے مشہور فلمساز انوراگ بسو کا کہنا ہے کہ وہ فلم جگا جاسوس میں رنبیر کپور کے والد کے کردار کے لئے عرفان خان کو کاس...

رنبیر اوردیپیکا کو لے فلم بیجو باورا کا ریمیک بنائیں گے بھنسالی

رنبیر اوردیپیکا کو لے فلم بیجو باورا کا ریمیک بنائیں گے بھنسالی

ممبئی ، 8 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے مشہور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی راک اسٹار رنبیر کپور اور ڈمپل گرل دیپیکا پاڈوکون کے ساتھ فلم ’بیجو باورا‘ کا ریم...

فلم حنا میں کام کرنا چاہتی تھیں کرشمہ کپور

فلم حنا میں کام کرنا چاہتی تھیں کرشمہ کپور

ممبئی 9 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دادا راج کپور کی فلم ’حنا‘ میں کام کرنا چاہتی تھیں لیکن ان کا یہ خواب پورا ...

رشی کپور کی موت سے بہت غمزدہ ہیں پریم چوپڑا

رشی کپور کی موت سے بہت غمزدہ ہیں پریم چوپڑا

ممبئی ، 7 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے مشہور و معروف اداکار پریم چوپڑا کو رشی کپور کی موت کا شدید صدمہ ہے۔پریم چوپڑا نے بتایا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہ...

لاک ڈاؤن میں نئے پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں سلمان خان

لاک ڈاؤن میں نئے پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں سلمان خان

ممبئی، 7 مئی (یو این آئی) بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان لاک ڈاؤن کے بعد بھی نئے پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں۔لاک ڈاؤن کی وجہ سے سلمان ممبئی سے دور اپنے ...

رشی کپور کو بڑا بھائی مانتے تھے سنجے دت

رشی کپور کو بڑا بھائی مانتے تھے سنجے دت

ممبئی ، 5 مئی (یو این آئی) بالی وڈ کے ماچو مین سنجے دت، رشی کپور کو بڑا بھائی مانتے تھے اور ان کے انتقال سےبہت رنجیدہ ہے۔بالی ووڈ کے معروف تجربہ کار ر...

سروں کے جادوگر موسیقار نوشاد

سروں کے جادوگر موسیقار نوشاد

 مئی برسی کے موقع پر) ممبئی، 4 مئی (یواین آئی)1960میں ریلیز ہوئی شاہکار فلم مغل اعظم کی سحر انگیز موسیقی آج بھی اسی طرح مقبول ہے جس طرح اس وقت ...

آئی فار انڈیا کنسرٹ میں شاہ رخ و عامر خان نے گایا نغمہ

آئی فار انڈیا کنسرٹ میں شاہ رخ و عامر خان نے گایا نغمہ

ممبئی، 4 مئی (یو این آئی) کورونا وائرس کی جنگ میں بالی وڈ کے فنکاروں نے ’آئی فار انڈیا کنسرٹ‘ میں شرکت کی جس میں شاہ رخ خان اور عامر خان نے گانا گا کر...

پہلی ہندی فلم ’راجا ہریش چندر‘ تین مئی 1913 میں ریلیز ہوئی تھی

پہلی ہندی فلم ’راجا ہریش چندر‘ تین مئی 1913 میں ریلیز ہوئی تھی

ممبئی 2 مئی (یو این آئی)ہندستان میں پہلی ہندی فلم ’’راجا ہریش چندر‘‘ کی تخلیق دھنڈیراج گووند پھالکے (دادا صاحب پھالکے)نے پھالکے فلم کمپنی کے بینر تلے ...

سات کروڑ 70 لاکھ لوگوں نے رامائن دیکھا

سات کروڑ 70 لاکھ لوگوں نے رامائن دیکھا

نئی دہلی، 02 مئی(یواین آئی) مرکزی وزیر اطلاعات ونشریات پرکاش جاویڈکر نے رامائن سیریل کے پروڈیوسر راماننند ساگر کے بیٹے پریم ساگرکو لاک ڈاؤن کے وقت اس...

 دہلی-ممبئی پولیس نے ریشی کپور اور عرفان خان کو آخری سلام کیا

دہلی-ممبئی پولیس نے ریشی کپور اور عرفان خان کو آخری سلام کیا

دہلی ممبئی پولیس نے بالی ووڈ کے دو نایاب اداکار ریشی کپور اور عرفان خان کے انتقال پر گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں آخری سلام کیا۔بالی ووڈ فلم ا...

عرفان کے انتقال پر بالي ووڈ میں غم کی لہر

عرفان کے انتقال پر بالي ووڈ میں غم کی لہر

ممبئی 29 اپریل (یواین آئی ) مشہور اداکار عرفان خان کے انتقال پر بالی وڈو غمگین ہے اور پوری فلم انڈسٹری میں غم کی لہر چھا گئی ہے۔عرفان خان طویل عرصے س...

لاک ڈاؤن کے بعد ڈاکٹر اور پولیس کپِل شرما کے پہلے گیسٹ ہوں گے

لاک ڈاؤن کے بعد ڈاکٹر اور پولیس کپِل شرما کے پہلے گیسٹ ہوں گے

ممبئی، 28 اپریل (یو این آئی) کامیڈین کپِل شرما کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے بعد ان کے شو میں ڈاکٹر اور پولیس پہلے سیلی بیرٹیرز گیسٹ ہوں گے۔لاک ڈاؤن کی و...

ودیا بالن نے کورونا وارئیرس کے لئے 1000 پی پی ای کٹ عطیہ کیں

ودیا بالن نے کورونا وارئیرس کے لئے 1000 پی پی ای کٹ عطیہ کیں

ممبئی ، 25 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن نے کورونا وارئیرس کو 1000 پرسنل پروٹیکٹو آلات (پی پی ای) کٹ عطیہ کی ہیں۔پورا ملک کور...

ہزار خاندانوں کو گروسری دیں گے رجنی کانت

ہزار خاندانوں کو گروسری دیں گے رجنی کانت

ممبئی، 23 اپریل ( یو این آئی) جنوبی ہند کی فلموں کے سپر اسٹار رجنی کانت نے ساؤتھ انڈین آرٹسٹ ایسوسی ایشن سے وابستہ ہزار خاندانوں کو گروسري (کریانے کا ...

انوشکا کی نئی ویب سیریز کا ٹيجر ریلیز

انوشکا کی نئی ویب سیریز کا ٹيجر ریلیز

ممبئی، 23 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی نئی ویب سیریز کا ٹيجر ریلیز ہو گیا ہے۔فلموں کے بعد اب انوشکا ویب سیریز میں بھی اپنا ہاتھ...

ٹویٹر پر سلمان خان کے فالوورز کی تعداد 40 ملین

ٹویٹر پر سلمان خان کے فالوورز کی تعداد 40 ملین

ممبئی، 22 اپریل (یو این آئی) بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر فالوورز کی تعداد 40 ملین ہو گئی ہے۔ٹوئیٹر پر سلمان خان کی...

یومیہ کارکنان کی مدد کے لئے آگے آئیں کنگنا

یومیہ کارکنان کی مدد کے لئے آگے آئیں کنگنا

ممبئی ، 22 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رنوت نے فلم ایمپلائز فیڈریشن آف ساؤتھ انڈیا اور یومیہ مزدوروں کی مدد کی ہے۔کورونا وائرس (کووڈ ۔19...

باکسنگ کے لیجینڈری محمد علی کے ساتھ فلم بنانا چاہتے تھے پرکاش مہرہ: امیتابھ

باکسنگ کے لیجینڈری محمد علی کے ساتھ فلم بنانا چاہتے تھے پرکاش مہرہ: امیتابھ

ممبئی ، 21 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ ہدایتکار پرکاش مہرہ باکسنگ کے لیجنڈری محمد علی کے ساتھ فلم بنانا چاہت...

Displaying 1981 - 2010 of 4679 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.