نئی دہلی،09اگست(یو این آئی) گجراتی زبان کی’ہیلورو‘ کو سرفہرست فیچر فلم منتخب کیا گیا ہے۔
یہاں جمعہ کو ہوئےنیشنل فلم ایوارڈ 2018 کے اعلان میں ہندی
فلموں ’اری، اندھادھن‘ اور پدماوت کا بھی جلوہ رہا۔
فیچر فلموں کی فہرست میں جوری کے مرکزی پینل کے صدر راہل روَیل نے جمعہ کو سنہ 2018 کے لیے ان ایوارڈز کا اعلان کیا۔