the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پنجی ،20نومبر(یواین آئی)ملک اور بیرون ملک کے فلمی ستاروں کارنگارنگ میلہ ’ 50ویں بین الاقوامی فلم فیسٹول ‘کا بدھ کے روز یہاں میگا اسٹار امیتابھ بچن اور سپراسٹار رجنی کانت کی موجودگی میں شاندار اور پروقار انداز میں آغازہوا۔
شیاماپرساد مکھرجی اسٹیڈیم میں اس فیسٹول کا افتتاح اطلاعات ونشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے کیا۔
میگااسٹار امیتابھ بچن اور سپراسٹار رجنی کانت کی موجودگی



نے اس تقریب کو چارچاند لگادیا۔تقریب کا آغاز آنجہانی سابق وزیراعلی منوہر پریکر پر بنی فلم کے ساتھ ہوا ۔گوا میں 2004سے ہرسال بین الاقوامی فلم فیسٹول کاسلسلہ آنجہانی رہنما پریکر نے ہی کیاتھا۔
گوا کے وزیراعلی وجے ساونت تقریب میں مہمان خصوصی تھے ۔امیتابھ اور رجنی کانت کے اسٹیج پر آتے ہی پورا اسٹیڈیم ہزاروں شائقین کی زوردار تالیوں سے گونج اٹھا۔معروف فلم ہدایت کار کرن جوہر نےپروگرام کی نظامت کی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.