the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 11 مئی (یو این آئی) بالی وڈ کے سپراسٹار امیتابھ بچن کے سپرہٹ فلم زنجیر کی نمائش کے 47 برس مکمل ہوگئے ہیں۔

پرکاش مہرہ کی ہدایت میں بنی فلم زنجیر امیتابھ بچن کے کیرئیر کی پہلی سپرہٹ فلم شمار کی جاتی ہے ۔
اس فلم نے امیتابھ کو اینگری ینگ مین کے طور پر شناخت دلائی اور پھر وہ ایک ایک کرکے کامیابی کی سیڑھیاں چڑھتے گئے۔
اس فلم کے 47 برس مکمل ہونے کی خوشی میں



امیتابھ نے فلم سے منسلک ایک پوسٹر شیئر کیا ہے۔

پوسٹر میں امیتابھ بچن اینگری ینگ مین کی شبیہ کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔
اسی کے ساتھ فلم میں شیرخان کا کردار ادا کرنے والے پران بھی دکھائی دے رہے ہیں۔
فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے امیتابھ نے لکھا ’’زنجیر کے 47 سال‘‘ ۔

واضح رہے کہ 1973 میں آئی فلم زنجیر میں امیتابھ بچن کے علاوہ جیا بچن ، پران اور اجیت کے اہم کردار تھے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.